Mission

MISSION

The elimination of world hunger has a high priority in Islam. The Holy Quran declares that neglect of this duty is a falsification of faith.

Seest thou the one who falsifies (the fundamentals of) faith? Then such is the one who repulses harshly the helpless one; and encourages not the feeding of the needy”, (Holy Quran, CVII:1-3).

In other parts of the Holy Quran, the believers are repeatedly enjoined to share their wealth with those in need, to give away all that is in excess of their needs and even to deny their own wants to help those worse off.

It has even been declared in the Holy Quran that the needy have a right over the wealth of the believer.

In the light of these teachings, Fast and Feed Movement was launched to organise projects to help the needy and hungry of the world without distinction of religion, nationality, race or colour.

The movement is different to other organisations, in that it aims to alleviate the spiritual impoverishment that we all suffer from today by fasting to feed. It also aims to help our ignorance through educating people about the real problems faced by the underprivileged in the world.

Though the organisation was started by Muslims to fulfil their religious duties, we also invite the followers of other faiths fas well as agnostics) to join hands in the pursuit of this humanitarian mission. In the words of the Holy Quran:

“Come (and join hands with us) for the mission common to you and us.

Our members are encouraged to observe the fasts on the 13th, 14th and 15th of every lunar month and donate their savings to help the poor and hungry of the world or by sponsoring any of our member fasting.

You can also support us by making a single or monthly. donation by completing a standing order form.

تحریک فاسٹ اینڈ فیڈ

عالمی سطح پر غربت دور کرنا اسلام کی اولین ترجیح ہے۔قرآن مجید میں کہا گیا ہے کہ اس فریضے کو نظر انداز کرنا دین کو جھٹلانے کے مترادف ہے

 ارشاد باری تعالی ہے کہ “کیا تم نے اس شخص کو نھیں دیکھا جو دین کو جھٹلاتا ہے وہ ہی تو ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے اور لوگوں کو مسکین کو کھانا کھانے کی ترغیب نہیں دیا” (سورۃ الماعون 1- 3)

قرآن مجید میں مختلف مقامات پر اس بات کو دہرایا گیا ہے کہ لوگ اپنی دولت میں مساکین کو شریک کریں اور اپنی ضرورت سے زیادہ سب کچھ اللہ کی راہ میں خرچ کریں۔ ان تعلیمات کی روشن میں بلا تفریق مذہب، قومیت اور رنگ ونسل کے مساکین کی مدد کرنے کیلے تحریک فاسٹ اینڈ فیڈ کا 1989 میں آغاز کیا گیا۔

یہ تحریک دوسری تنظیموں سے مختلف ہے۔ اس تحریک کا اصل مقصد جسمانی افلاس کے ساتھ ساتھ لوگوں کے روحانی افلاس جس میں آج کل اکثریت مبتلا ہے کو روزہ رکھ کر جو بھوکے لوگوں کو کھانا کھلانے کے ذریعے دور کرنا ہے۔

اس تحریک کا ایک مقصد یہ بھی ہے کہ تعلیم کے ذریعے مساکین جن حقیقی مسائل سے دوچار اور بے خبر ہیں آگاہ کرنا ہے یہ تحریک اگرچہ مسلمانوں کو ان کے ایک اہم فرض کی ادائیگی کی طرف توجہ دلانے کیلیے شروع کی گئی ہے لیکن اس میں دوسرے مذاہب کے پیروکار اور المذہب کے لوگ بھی انسانیت کی خدمت کیلے شامل ہوسکتے ہیں۔

قرآن مجید کے ان الفاظ کے ساتھ آؤ ہمارا ساتھ دو اس مشن میں جو تمہارے اور ہمارے درمیان مشترک ہے “ اس تحریک میں آپ ہمارے ساتھ تین سطحوں پر تعاون کر سکتے ہیں۔

آپ خود بھی چاند کی تیره اور پندرہ تاریخ کو روزہ رکھیں اور دوسرے لوگوں کو بھی اسکی ترغیب دیں اور اپنی بچت فاسٹ اینڈ فیڈ کے اکاؤنٹ میں دنیابھر کے مسکینوں کی مدد کیلیے جمع کرائیں۔


اگر کسی وجہ سے آپ روزہ نہ رکھ سکتے ہوں تو ھمارے کسی رضاکا روزہ دار کو سپانسر کریں آپ حسب توفیق یک مشت یا ماہانہ رقم فاسٹ اینڈ فیڑ کے اکاؤنٹ میں سٹینڈنگ آرڈر کے ذریعے لے جمع کرائیں۔